الطاف حسین ’شدید علالت‘ کے باعث لندن کے ہسپتال منتقل
الطاف حسین ’شدید علالت‘ کے باعث لندن کے ہسپتال منتقل
الطاف حسین کے ساتھی قاسم علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ملکی و بین الاقوامی صورتحال، لندن میں متعدد مقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔‘
____. . _____. . _________________________________
آہ! ایک وقت ہوتا تھا کہ الطاف حسین صرف اتنا کہتے تھے کہ میں جماعتی لیڈرشپ سے مستعفی ہو رہا ہوں تو پورا کراچی اور حیدر آباد نائن زیرو اُمڈ آتا ،ورکرز زارو قطار روتے،پھر الطاف بھائی آدھے گھنٹے بعد کہتے کہ میں اپنا فیصلہ واپس لیتا ہوں!
پھر اگلے پانچ سال تک پارٹی پہ بھی راج کرتے اور راتوں کروڑوں روپے بھی ٹرانسفر بھی ہو جاتے تھے۔
آہ! عروج کو زوال ہے۔
اقتدار والوں سوچو جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو انسان بے بس ہو جاتا ہے ڈرو اس وقت سے جب قبر میں کوئی ساتھی نہیں ہوگا اور نہ طاقت کام آئے گی۔لہذا دنیا میں اتنا ہی ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو۔