بہاولنگر : تھانہ بخشن کی حدود میں ڈاکوؤں کی چوکیداروں پر فائرنگ،
بہاولنگر : تھانہ بخشن کی حدود میں ڈاکوؤں کی چوکیداروں پر فائرنگ،
بہاولنگر : ٹھکیری پہرہ پر موجود چوکیداروں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : چوکیداروں نے حق حفاظت خود اختیاری کے جوابی ہوائی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : جب فائرنگ کا سلسلہ روکا تو موقعہ پر ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو کر گرا پڑا تھا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : بقیہ ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ترجمان پولیس