لیہ فتح پور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت
لیہ
فتح پور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت
خاتون نے بچے کو ایمرجنسی گیٹ کے سامنے رات 9 بجے کے قریب کار میں ہی جنم دے دیا
عورت کار میں تڑپتی رہی لیکن لیڈی ڈاکٹر نے خاتون کو دیکھنا بھی اپنی توہین سمجھا
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے ریفر کردیا ہے آپ لیہ ہی لے جائیں آپ ہمیں رات کے وقت تنگ کرنےآجاتے ہو
خاتون تڑپتی رہی لیڈی ڈاکٹر کو پھر بھی رحم نہ آیا
لواحقین کا موقف
ایسی عیساٸیت کی بھرپور مزمت کرتے ہیں یہ مسیحت نہیں عیساٸیت ھے
ہمارے ٹیکس پہ عیاشی کرنے والے ہمارے دکھ کے وقت کام نہ آٸیں تو اس طرح کے لوگوں کی گنجائش نہیں ھے