November 16, 2026

بیو رو چیف میلسی ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ صدر میلسی کی کاروائی

IMG-20250712-WA0187(1)

بیو رو چیف میلسی ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ صدر میلسی کی کاروائی

*ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ریاض عرف رضا گرفتار، 1500 گرام ہیروئین برآمد*

*ملزم ریاض سے 4 لاکھ مالیتی چوری شدہ بھینس اور مسروقہ رقم 50 ہزار روپے بھی برآمد*

ملزم ریاض منشیات فروشی سمیت چوری، ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا جس سے مزید تفتیش جاری ہے

کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی شمعون جوئیہ اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا

سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ محمد افضل ڈی پی او وہاڑی