بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں گھریلو ملازمہ کمسن بچی پر تشدد کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں گھریلو ملازمہ کمسن بچی پر تشدد کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان نے چوری کا الزام لگا کر کمسن بچی پر تشدد کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: بچوں پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: کمسن بچی پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: متاثرہ بچی کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر