November 17, 2026

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں صوبہ خیبر پختونخوا کی 7جنرل ، 2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

IMG-20250710-WA0243

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں صوبہ خیبر پختونخوا کی 7جنرل ، 2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے مطابق پولنگ 21 جولائی 2025کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی بلڈنگ میں ہوگی ۔تحریک انصاف کو بھاری نقصان کا امکان((3کنفرم نشستوں سےہا تھ دھوناپڑےگا، الیکشن کمیشن نے 2 اپریل 2024 کو مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران صوبائی اسمبلی سے حلف نہ لینے اور الیکٹورل کالج نامکمل ہونے کی وجہ سے ملتوی کئے تھے، نوٹیفکیشن جاری