November 17, 2026

پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈسپلن، کلاس روم، لیب اور معیار تعلیم کی بنیاد پر ”سکول آف منتھ“ ایوارڈ کا فیصلہ

20250709_195004

پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈسپلن، کلاس روم، لیب اور معیار تعلیم کی بنیاد پر ”سکول آف منتھ“ ایوارڈ کا فیصلہ

پنجاب بھر میں بہترین کارکردگی پر ٹیچر آف دی منتھ ایوارڈ بھی ملے گا

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آن ویل مونٹیسری سکول پراجیکٹ کے لئے اقدامات کی ہدایت کر دی

سرکاری سکولوں میں پہلی مرتبہ وین/ بس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سکول بس سروس کے لئے جامع پلان طلب کر لیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہات میں بھی ایجوکیشن ٹیک سکول شروع کرنے کی ہدایت

ڈیرہ غازی خان، لیہ، لودھراں، بھکر، میانوالی، بہاولنگر کے اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ