November 17, 2026

*سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال۔*

20250709_195004

*سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال۔*

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےگزشتہ ماہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی تھی جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری دی۔

ترقیاتی بجٹ میں 47.2 فیصد اضافہ، 1,240 ارب روپے مختص کئے، غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کیلئے171.7 ارب روپے رکھے گئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار کرکے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھیجی دی گئی ہے، منظوری کے بعد محکمہ خزانہ تنخواہوں کابجٹ جاری کرےگا۔