November 17, 2026

موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔۔موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس میں 55روپے اضافہ ۔۔موٹرسائیکل

20250709_195004

موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔۔موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس میں 55روپے اضافہ ۔۔موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی۔۔650سے 1000سی سی تک گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 275روپے کا اضافہ۔۔ایک ہزارسے 1800 سی سی تک گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 550روپے بڑھ گئی۔۔1800 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 12100 روپے کر دی گئی

ہن گھینو مزے