🌐پنجاب بھر میں رکشہ والوں کے لیے بری خبر ۔ *فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ*
🌐پنجاب بھر میں رکشہ والوں کے لیے بری خبر ۔
*فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ*
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں چنگچی رکشوں (تین پہیہ غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں) پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق ، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ۔راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان اور دیگر بڑے شہروں سمیت دیہی علاقوں تک مرحلہ وار کیا جائے گا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق، یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت، ٹریفک نظام میں بہتری اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے ضروری تھا۔ حکومت نے غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ چنگچی رکشوں کو بند کرنے کے لیے 30 دن کی مہلت دے دی ہے، جس کے بعد بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگا۔ذرائع