November 16, 2026

اداکارہ حمیرا اصغر کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی

IMG-20250709-WA0142

اداکارہ حمیرا اصغر کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی لاش ہے وہ لے جائیں تو دوسری طرف سے جواب آیا کہ آپ اس کےوالد سے بات کریں ۔۔ پولیس اہلکار نے والد کو فون کیا ۔۔باپ نےغصے میں کہا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ہم بہت پہلے اس سے تعلق ختم کر چکے اس کی میت کے ساتھ جو کرنا ہے کریں ۔۔ہم نہیں لیں گے اور فون بند کردیا ۔پولیس نے کہا کہ ایک بار کوشش کریں گے ورنہ ۔اداکارہ کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیں گے