November 17, 2026

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر گوجرانوالہ علی باجوہ کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

IMG-20250709-WA0143

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر گوجرانوالہ علی باجوہ کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

حافظ اشتیاق احمد کو سیکشن آفیسر محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

سہیل امجد کو سیکشن آفیسر محکمہ سکلز ڈوپلپمنٹ تعینات کردیا گیا

محمد جاوید کو سیکشن آفیسر محکمہ معدنیات تعینات کردیا گیا

سرفراز احمد کو سیکشن آفیسر محکمہ سوشل ویلفیئر، بیت المال تعینات کردیا گیا

احمد ایاز کو سیکشن پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا

محمد سعید کو سیکشن آفیسر محکمہ انہار تعینات کردیا گیا