November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250707_144057

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *08 جولائی 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) عالمی فوجداری عدالت نے افغا_ن طا_لبا_ن کے امیر ملا_ہیبت_اللہ اور چیف جسٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

🚨 (2) عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، میں جیل سے لیڈ کروں گا، عمران خان

🚨 (3) بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، احتجاج میں عدم شرکت پر لوگوں کو پارٹی سے نہ نکالنے کی درخواست

🚨 (4) عمران خان کے بیٹے پاکستان آکر تحریک کا حصہ بنیں گے، علیمہ خان

🚨 (5) پی آئی اے کی نجکاری: حکومت نے چار سرمایہ کاروں کو بولی لگانے کی منظوری دے دی

🚨 (6) لاہور: کار کی ٹکر سے شہری کی موت کا کیس: کم عمر ڈرائیور کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (7) وزیرِ اعظم نے ملک میں زرعی پیداوار میں اضافے اور اصلاحات کیلئے جامع لائحہ عمل طلب کر لیا

🚨 (8) پنڈی میں نواز شریف فلائی اوور اور انڈر پاس کی ریکارڈ مدت میں تعمیر، مریم نواز نے افتتاح کردیا

🚨 (9) 200 یونٹ تک بجلی صارفین کو 80 فیصد ڈسکاؤنٹ ہے، ریلیف کیلئے مزید اقدامات کریں گے، وزیر توانائی

🚨 (10) کراچی : اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی گلی سڑی لاش فلیٹ سے برآمد

🚨 (11) فیصل آباد میں سابق چیئرمین فیسکوکی رہائش گاہ پر چھاپہ، آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑا گیا

🚨 (12) اس را_ئیل کو تسلیم کرنے کی کوشش پر قوم بھرپور مزاحمت کرے گی: حافظ نعیم

🚨 (13) کسی کو بھی ایوان میں ہلڑ بازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی: اسپیکر پنجاب اسمبلی

🚨 (14) وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردِ عمل

🚨 (15) سب تحریک پر فوکس کریں، سلیمان اور قاسم بھی حصہ لینا چاہتے ہیں: علیمہ خان

🚨 (16) پاکستان میں آسیان ہیڈز آف مشنز کی اسحاق ڈار سے ملاقات

🚨 (17) وزیراعظم کو خیبرپختونخوا کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے: اختیار ولی خان

🚨 (18) امریکی تھنڈر بولٹ طیارے مشرق وسطی کی فضائی نگرانی پر مامور

🚨 (19) جسٹس سرفراز ڈوگر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھایا

🚨 (20) پشاور ہائیکورٹ: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

🚨 (21) پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

🚨 (22) چینی ایئرچیف کی سربراہ فضائیہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

🚨 (23) الیکشن کمیشن کا کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم

🚨 (24) پنجاب میں ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کیے: مریم نواز

🚨 (25) موسمیاتی تبدیلی کے لیے جامع پالیسی کی ضرورت ہے: جسٹس منصور علی شاہ

🚨 (26) سندھ کابینہ نے ای سٹامپ رولز 2020ء میں ترمیم کی تجویز منظور کی

🚨 (27) سول ڈیفنس افسران نے نوجوان کو مرغا بنا دیا

🚨 (28) چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

🚨 (29) وفاقی بجٹ میں ماحولیاتی ایمرجنسی کو نظرانداز کر دیا گیا: شیری رحمان

🚨 (30) پاکستان میں کلائمیٹ کورٹس بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

🚨 (31) پاکستان اسٹاک مارکیٹ مثبت سے منفی زون میں چلی گئی

🚨 (32) یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرونز سے حملہ، عملے کے 2 افراد ہلاک

🚨 (33) آئندہ سال حج کیلئے 2 لاکھ پاکستانیوں نے رجسٹریشن کرالی

🚨 (34) وزیراعظم نے نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

🚨 (35) پشاور: کوچی بازار میں گھر میں آتشزدگی سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

🚨 (36) جعلساز اے آئی کے ذریعے امریکی وزیر خارجہ بن کر اعلیٰ ملکی اور غیر ملکی حکام سے رابطہ کرنے لگے

🚨 (37) گورنر، وزیراعلیٰ کے پی کی خوشگوار ماحول میں ملاقات، امیر مقام کے مزاح پر محفل کشت زعفران بن گئی

🚨 (38) زرعی ترقیاتی بینک سے 11 ارب روپے سے زائد کا قرض لینے والوں کا ریکارڈ غائب ہوگیا

🚨 (39) مظفرآباد: اسکول وین بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی، 26 بچے زخمی

🚨 (40) لیاری واقعہ: گورنر سندھ کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80 گز کا پلاٹ دینے کا اعلان

🚨 (41) موٹرویز پر ٹول ٹیکس 100 فیصد سے بھی زائد بڑھنے کا انکشاف

🚨 (42) مونس علوی کی بطور سی ای او کے الیکٹرک دوبارہ تعیناتی کی منظوری

🚨 (43) مطیع اللہ جان، اسد طور، صدیق جان سمیت 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

🚨 (44) پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (45) صدر زرداری کے خلاف قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں: نیئر بخاری

🚨 (46) افغانستان سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے 8 دہشت گرد ہلاک

🚨 (47) سندھ کابینہ نے پنشن اصلاحات کی منظوری دیدی

🚨 (48) مریم نواز مکان کیلئے سبسڈی دے سکتی ہیں تو مراد علی شاہ کیوں نہیں دے سکتے: چیئرمین آباد

🚨 (49) چینی کی بڑھتی قیمت پر قابو کیلئے حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

🚨 (50) ٹوئٹر کے شریک بانی نے واٹس ایپ کے مقابلے پر نئی میسجنگ ایپ متعارف کرادی

🚨 (51) فیکٹ چیک: شوکت خانم اسپتال سے غیر ملکی جاسوسوں کی گرفتاری کے بے بنیاد دعوے

🚨 (52) سوات میں خریدے گئے ارلی وارننگ سسٹم کی عدم تنصیب کا انکشاف

🚨 (53) پاکستان پوسٹ کی 4 ارب روپے کی خلاف ضابطہ اخراجات کا انکشاف

🚨 (54) کراچی: لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ، 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

🚨 (55) دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین پھر نظر انداز

🚨 (56) وفاقی وزیر داخلہ کا حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑے افراد پر کارروائی کا حکم

🚨 (57) تمام مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو رہائش فراہم کرنا ممکن نہیں: شرجیل میمن

🚨 (58) لاہور: چینی باشندوں کے گھر چوری، 3 ملزمان گرفتار، سوا کروڑ برآمد

🚨 (59) مولانا فضل الرحمان بھی مخصوص نشستوں پر امیر حیدر کی طرح اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں: بیرسٹر سیف

🚨 (60) امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 104 ہلاکتیں ہوگئیں

🚨 (61) مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

🚨 (62) ایم 6 موٹروے و نوشہرو فیروز کی تعمیر کیلئے سندھ نے وفاق کو ساڑھے 4 ارب قرض دیا

🚨 (63) برطانیہ نے ایر_ان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

🚨 (64) وفاقی وزارتوں میں مالی بے ضابطگیاں، 1100 ارب کا نقصان: آڈیٹر جنرل رپورٹ

🚨 (65) جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں ایک دن کیلئے کرفیو نافذ

🚨 (66) درست وقت پر ایر_ان سے پابندیاں ہٹاؤں گا: امریکی صدر

🚨 (67) ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

🚨 (68) ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کھولنے پر پابندی عائد

🚨 (69) وفاقی حکومت نے پنشن میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (70) راولپنڈی: حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

🚨 (71) امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان، کوریا سمیت کئی ممالک پر نیا ٹیرف عائد کیا

🚨 (72) راہول گاندھی کا انکشاف: مودی حکومت نے اس را_ئیلی ہتھیار بھارتی لیبل سے فروخت کیے

🚨 (73) زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے جیت لی

🚨 (74) فی تولہ خالص سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے ہو گئی

🚨 (75) اسلام آباد، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان ہائی کورٹس کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھالیا

🚨 (76) القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے استدعا کردی

🚨 (77) کوئٹہ: ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماؤں کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ

🚨 (78) سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

🚨 (79) پی ٹی آئی رہنماؤں کا جیل سے ایک اور خط، ‘حکومت نے میڈیا، عدلیہ، پارلیمنٹ کو تبادہ کردیا’

🚨 (80) غز_ہ مذاکرات میں پیشرفت، لیکن جنگ کے مکمل خاتمے پر اختلاف برقرار ہیں؛ اسرا_ئیل