November 16, 2026

وزیراعلی مریم نوازشریف کا صفائی اور پارکنگ کی آؤٹ سورس سروسز کے باقاعدہ آڈٹ کا حکم

20250707_144057

وزیراعلی مریم نوازشریف کا صفائی اور پارکنگ کی آؤٹ سورس سروسز کے باقاعدہ آڈٹ کا حکم

ہسپتالوں میں سٹوڈنٹس نرسز کے لئے انجکشن ایس او پیز وضع اور آویزاں کرنے کی ہدایت

ایمرجنسی اور پیڈز وارڈز میں ٹرینڈ اور تجربہ کار نرسز کو ڈیوٹی پر تعینات کرنے کاحکم

دوران ڈیوٹی نرسز او رپیرا میڈیکل سٹاف کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

ہسپتالوں میں موبائل فون کی بجائے رابطے کے لئے پیجر سسٹم نافذ کرنے کا حکم

ہر ضلع میں سی ای او اور ایم ایس کی تعیناتی کے لئے سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کو خود انٹرویو لینے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ کے ہر بڑے ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین کی موجودگی اورفعالیت یقینی بنانے کی ہدایت

سرکاری ہسپتالوں میں سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹم کو فعال کرنے اور باقاعدہ مانیٹرنگ کا سسٹم وضع کرنے کی ہدایت

ہسپتالوں کے شکایات سیل میں غیر جانبدار افسر تعینات کیا جائے گا

کمپلینٹ سیل اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سیکشن کو اشتراک کار کی ہدایت

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہسپتال کے اندر ہی مریض کو ضروری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہسپتالوں میں فری میڈیسن ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

میڈیسن سٹور روم میں میسر ادویات کی لسٹ کو ڈیلی اپ ڈیٹ کرنے اور نمایاں آویزاں کرنے کاحکم

ایمرجنسی روم کے قریب ٹراما سنٹر کے قیام اور لائف سیونگ ڈرگز یقینی بنانے کی ہدایت

انٹرنیشنل سٹڈی کے مطابق ہر ہسپتال میں لائف سیونگ پروٹوکول نافذ کرنے پر اتفاق

وزیراعلی مریم نوازشریف کی تمام فیصلوں پر 3 ماہ کے اندر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت