November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250707_144057

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *06 جولائی 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) کراچی سمیت ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس اختتام پذیر، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

🚨(2) لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ میں جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر، فول پروف انتظامات

🚨(3) وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں عاشورہ جلوسوں کے پرامن اختتام پر اظہاراطمینان

🚨(4) ’ایس بی سی اے بدعنوان ادارہ ہے‘، نبیل گبول کا عمارت گرنے کے واقعے کے ذمہ داروں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

🚨(5) کراچی لیاری میں عمارت گرنے کے بعد تیسرے روز ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

🚨(6) لیاری میں گرنے والی عمارت سے ایک خوش نصیب خاندان صرف چند منٹ پہلے نکل گیا تھا

🚨(7) پنڈی سمیت کئی شہروں میں بارش، کہوٹہ میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

🚨(8) خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں سیلاب سے 5 افراد جاں بحق، 1 زخمی

🚨(9) بھارت کا آپریشن سندور میں ہلاک رافیل کے 3 پائلٹس اور ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں کو اعزازات دینے کا فیصلہ

🚨(10) اسرا_ئیل پر حملوں کے دوران ایر_انی میزائل 5 اس را_ئیلی فوجی اڈوں پر گرے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

🚨(11) بھارت میں برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے ایکس اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے

🚨(12) ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا گیا

🚨(13) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

🚨(14) پیرس: دریائے سین میں 100 سال بعد شہریوں کو نہانے کی اجازت

🚨(15) شبمن گل نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

🚨(16) شاہین آفریدی نے اپنے بیٹے کی پہلی بار چلنے کی ویڈیو شیئر کردی

🚨(17) بھارتی کرکٹر نے پاکستان کے کامران غلام کا 12 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

🚨(18) لاہور سے اسکردو جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

🚨(19) شہری فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارتوں کی منظوری کی جانچ کو یقینی بنائیں: وزیر اعلیٰ سندھ

🚨(20) ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا: پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا

🚨(21) امریکا: ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی، لاپتا 27 لڑکیاں نہ مل سکیں

🚨(22) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

🚨(23) 20 نومولودوں کی اموات: پاکپتن کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ملازمین کیخلاف 3 مقدمات درج

🚨(24) ایبٹ آباد: 12 سالہ گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

🚨(25) لاہور: غیرملکی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

🚨(26) آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

🚨(27) آج غ_ز_ہ بھی ایک کربلا بنا ہوا ہے، خواجہ آصف

🚨(28) اسرا_ئیل کا غ_ز_ہ جنگ بندی بات چیت کیلئے مذاکراتی ٹیم قطر بھیجنے کا اعلان

🚨(29) پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل

🚨(30) پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست، بھارتی فوج اہلکاروں کی ہلاکتوں پر شدید دباؤ میں

🚨(31) مشہور پاکستانی کرکٹر کار حادثے میں جاں بحق، سمپسنز کارٹون کی جعلی پیشگوئی وائرل

🚨(32) ’200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں‘؛ نعمان اعجاز بجلی کے نرخوں پر برہم

🚨(33) یوم عاشور پر بہترین انتظامات، صفائی کے ساتھ نفرت کا خاتمہ بھی ممکن ہوا: وزیراعلیٰ پنجاب

🚨(34) ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث زمین پر گرا، اس میں آگ بھڑک اٹھی

🚨(35) 2 ماہ قبل مودی کے چمچے پاکستان کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوئے، ان کا سندور اجڑ گیا: وزیر دفاع

🚨(36) اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان کا پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

🚨(37) جسٹس سردار سرفراز ڈوگر بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھائیں گے

🚨(38) لیاری میں رہائشی عمارت گرنے پر برطانوی ہائی کمشنر کا اظہار افسوس

🚨(39) ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

🚨(40) لوئردیر: بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، خاتون سمیت 2 افراد پانی میں بہہ گئے

🚨(41) راولپنڈی؛ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک

🚨(42) سندھ میں سرکاری اسپتالوں کی جانب سے کم معیاد ادویات کی خریداری جاری

🚨(43) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا

🚨(44) پاکستان میں کینسر پر قابو پانے کے لیے قومی رجسٹری ناگزیر، ماہرین صحت کا انتباہ

🚨(45) حیسکو میں بے ضابطگیاں، ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کے بجائے نئے کنیکشن دے دیے

🚨(46) ایلون مسک نے ‘امریکا پارٹی’ کے قیام کا اعلان کردیا

🚨(47) روس کا یوکرین کے سیکڑوں ڈرونز گرانے کا دعویٰ

🚨(48) سوئٹزرلینڈ نے ایر_ان میں سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

🚨(49) غلطی سے فائر الارم بجنے پر مسافروں نے جہاز سے چھلانگ لگادی، ویڈیو وائرل

🚨(50) کراچی: پہلی بار گلشن ٹاؤن نے یونین کمیٹی کی سطح پر ’ماسٹر پلان‘ تیار کرلیا

🚨(51) ایکسچینج کمپنیوں نے مالی سال 25-2024 میں ترسیلات زر میں 5 ارب ڈالر کا حصہ ڈالا

🚨(52) گلگت بلتستان کے علاقوں چلاس اور بونجی میں شدید گرمی، 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

🚨 (53) کراچی کے سول اسپتال میں 100 سے زائد عزادار زخمی حالت میں لائے گئے ہیں