ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل کے ضلع کوارڈینیٹر مسیحی رہنما اشرف جان سندھو نے کہا ہے کہ غربت بے روزگاری کی وجہ سے ضلع ٹوبہ میں مسیحی کمیونٹی بہت سی مسائل کا سامنا ہے مسیحی نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں ضلع بھر میں عرصہ دراز سے اقلیتی کو
ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل کے ضلع کوارڈینیٹر مسیحی رہنما اشرف جان سندھو نے کہا ہے کہ غربت بے روزگاری کی وجہ سے ضلع ٹوبہ میں مسیحی کمیونٹی بہت سی مسائل کا سامنا ہے مسیحی نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں ضلع بھر میں عرصہ دراز سے اقلیتی کو کو ترقیاتی فنڈ نہیں دیے جا رہا ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل ضلع بھر میں تمام مسیحوں ان کے درپیش مسائل کے بپور محنت کی جائے گی جس سے ہمارے لوگوں میں خوشحالی ا سکے انصاف مل سکے ہمارے مسیحی ملازمین کو جو کہ پرائیویٹ داروں میں بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان کو گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق محنت کا معاوضہ نہیں مل رہا ک نہیں مل رہا جہاں کہیں بھی کرسچین کمیونٹی کو مسائل درپیش کے حل کے لیے ضلع انتظامیہ سے مل کر چلیں گے امن و امان قومی ا مانگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے 11 اگست یوم اقلیت کے موقع پر سیمینار ضلع کی سطح پر منعقد کیے جائیں گے پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ بپور تعاون جاری رہے گا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل کے ممبران تھامس جاوید، ایوب انجم ماسٹر بشیر گل چودری نثار گل ڈاکٹر عامر سجاد خالد اقبال گل چودری سلیم رضا پاسٹر امین شوکت دیگر ممبران نے خصوصی شرکت کی