🌐شاہ دی کھوئی،پالتو شیر کا شہریوں کو زخمی کرنے کا معاملہ
🌐شاہ دی کھوئی،پالتو شیر کا شہریوں کو زخمی کرنے کا معاملہ
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا افسوسناک واقعہ کا نوٹس
ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پولیس محکمہ وائلڈ لائف سے رابطہ
وائلڈ لائف ٹیم نے پالتو شیر کو قابو کر لیا
ڈی آئی جی آپریشنز کا ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
کسی بھی فرد کو شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں، فیصل کامران
کسی کے شوق شہریوں کی جان کے لیے خطرہ بنے ہرگز قبول نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز