October 29, 2026

وفاق کے تمام ملازمین کو مبارک ہو 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن اج چار جولائی کو جاری ہو گیا ہے ۔صوبوں کے تمام ملازمین تیاری کر لیں

20250704_180106

وفاق کے تمام ملازمین کو مبارک ہو 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن اج چار جولائی کو جاری ہو گیا ہے ۔صوبوں کے تمام ملازمین تیاری کر لیں انشاء اللہ تعالی پہلے بھی 25 فیصد اور 15 فیصد صوبے کے ساتھیوں کو ملا ہے اور ال گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس یہ والا بھی تیس فیصد ضرور حاصل کر کے ملازمین کو ان کا حق دلوائے گ
رحمان علی باجوہ
سربراہ وفاقی سیکٹریٹ ملازمین کور کمیٹی
چیف کوآرڈینیٹر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس