October 28, 2026

مظفرآباد منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

20250701_222842

مظفرآباد

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

مظفرآباد آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں اعلیٰ عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج راجا امتیاز کو سزا سنادی، جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا