October 25, 2026

میلسی (بیو رو چیف )ملتان روڈ پر ناجائز تجاوزات قائم کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی عوامی شکایات پر کاروائی شکوری سویٹ اور شکوری جوس کارنر سیل کر دیا شہریوں کا انتظامیہ کے اس کاروائی پر خوش،یہ کاروائی جاری رکھنے کی اپیل،تفصیل کے مطابق گذشتہ رات ملتان روڈ پر ناجائز

IMG-20240801-WA0157

میلسی (بیو رو چیف )ملتان روڈ پر ناجائز تجاوزات قائم کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی عوامی شکایات پر کاروائی شکوری سویٹ اور شکوری جوس کارنر سیل کر دیا شہریوں کا انتظامیہ کے اس کاروائی پر خوش،یہ کاروائی جاری رکھنے کی اپیل،تفصیل کے مطابق گذشتہ رات ملتان روڈ پر ناجائز تجاوزات قائم کرنے اور قبضہ جمانے پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی محمد طارق دھریوال اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی امتیاز جوئیہ کی عملے کی ہمراہ کاروائی شکوری سویٹ اور شکوری جوس کارنر کا سیل کر دیا اور اس ساتھ کمشیر چوک میں رکھا پان کا کھوکھا بھی اٹھوا دیا شہریوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ شکوری سویٹ والوں نے ملتان روڈ پر قبضہ کر کے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی تھی سرکاری اراضی پر شکوری سویٹ والوں نے مختلف قسم کی مشنین نصب کر رکھی ہیں یہ کاروائی بلا امتیاز جاری رہے۔