*ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد، منشیات، گٹکا اور دیسی شراب کے خلاف کاروائیاں۔۔۔۔ جاری ہیں۔*
*ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد، منشیات، گٹکا اور دیسی شراب کے خلاف کاروائیاں۔۔۔۔ جاری ہیں۔*
*دیسی شراب کی فیکٹریوں پر چھاپے 105 لیٹر دیسی شراب اور چرس برآمد۔*
تفصیلات:
01)۔ ٹالہی پولیس تھانے نے دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے دیسی شراب بنانے اور بیچنے والے ملزم صحبت بھیل کو گرفتار کر لیا۔ 95 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کرائم نمبر 27/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
02)۔ بودر فارم پولیس تھانے نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش انور ڈاھری کو گرفتار کر لیا۔ 150 گرام چرس برآمد۔ کرائم نمبر 23/2024 دفعہ 9۔1۔3A نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
03)۔ صوفی فقیر پولیس تھانے نے کاروائی کرتے ہوئے دیسی شراب بنانے اور بیچنے والے ملزم پارو کولہی کو گرفتار کر لیا۔ 10 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کرائم نمبر 17/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ