بلوچستان حکومت کا گرینڈ الائنس قائدین کو ایک بار پھر دھوکا
بلوچستان حکومت کا گرینڈ الائنس قائدین کو ایک بار پھر دھوکا
کوئٹہ؛گرینڈ الائنس کے قائدین کو مذاکرات پر بُلا کر گرفتار کر لیا گیا ذرائع ۔
گرینڈ الائنس کے قائدین عبدالقدوس کاکڑ حاجی اصغر بنگلزئی اور آغا زاہد گرفتار، ذرائع
کوئٹہ؛ ملازمین کی باقی قیادت میدان میں موجود ہے ملازمین کے حقوق کے لیے کل ہر صورت کوئٹہ میں دھرنا دیا جائے گا، گرینڈ الائنس بلوچستان