November 26, 2026

*بلوچستان ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس کامران ملا خیل کا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو تحریری خط*

20250701_222842

*بلوچستان ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس کامران ملا خیل کا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو تحریری خط*

جسٹس کامران ملاخیل نے جوڈیشل کمیشن کیلئے سابق جج کی مسلسل نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

ریٹائرڈ جسٹس نذیر احمد لانگو کو جو پہلے ایک اجلاس کے لیے نامزد کیا گیا تھا، ان کی نامزدگی کا مقصد اب پورا ہو چکا ہے۔جسٹس کامران ملاخیل

جسٹس نذیر لانگو کو اس وقت نامزد کیا گیا تھا جب بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری زیر غور تھی

اگر چیف جسٹس کسی وجہ سے دستیاب نہیں تو ایسی صورت میں دوبارہ کسی دوسرے موزوں جج کو جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے لیے نامزد کیا جانا چاہیے۔

آئندہ اجلاسوں کے لیے نئی نامزدگی موجودہ عدالتی ڈھانچے اور ضروریات کے مطابق کی جائے ‘ خط