October 5, 2026

جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی پریس کانفرنس

20250701_222842

جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری ، صوبائی جنرل سیکریٹری سید محمود شاہ ، مولوی سرور موسی خیل ، مولانا کمال الدین کی شرکت

جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک کے دفاع کے قربانی دی اور بھارت کو عوامی طاقت سے شکست سے دو چار کی ، مولانا عبد الواسع

سازش کے تحت جمعیت کو حکومت سے دور رکھا گیا ، صوبائی امیر

2002 سے 2013 تک 9 یونیورسٹی اور 14 میڈیکل کالجز کو بنیاد بنایا گیا ، جمعیت علماء اسلام

15 سال تک اپوزیشن میں رکھا گیا اور جمعیت کی حکومت نہیں بنانے دی ، مولانا عبد الواسع

جمعیت کا گناہ صرف این ایف سی ایوارڈ تھا اور این ایف سی ایوارڈ حاصل کیا تو ہمیں حکومت سے دور رکھا گیا ، مولانا عبد الواسع