بہاولنگر: پولیس کا محرم الحرام کے موقع پر امن وامان کی فضا بر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ
بہاولنگر: پولیس کا محرم الحرام کے موقع پر امن وامان کی فضا بر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ
بہاولنگر: محرم الحرام کے حوالے سے پولیس کی طرف سے سیکیورٹی ہائی الرٹ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون نے فلیگ مارچ کی قیادت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: فلیگ مارچ میں پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور پاک رینجرز کے دستوں نے شرکت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: محرم الحرام کے دوران جلوسوں اور مجالس کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: فلیگ مارچ کا مقصد یہ میسج دینا ہے کہ پولیس دیگر اداروں کے ساتھ مل کر ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے پنجاب پولیس کا ساتھ دیں، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر