ریاست اور تحریک انصاف، گزشتہ روز فوت ہونے والا پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو جج منظر علی گل نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی، افتخار کو
ریاست اور تحریک انصاف، گزشتہ روز فوت ہونے والا پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو جج منظر علی گل نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی، افتخار کو ایمبولینس میں جیل لایا گیا اور وہاں سے انہیں ملک پرویز ایڈوکیٹ کی گاڑی میں ڈال کر جیل کے اندر لے گئے اور انہیں اٹھا کر اندر کمرہ عدالت لایا گیا، بے ہوشی کی حالت میں فرش پر لٹایا گیا، 3 گھنٹے بعد جج صاحب آئے تو اسی بے ہوشی کی حالت میں انگوٹھا لگوا کر جانے کی اجازت ملی، صحافی محمد عمیر کا انکشاف