November 26, 2026

سوات واقعے سے چند دن پہلے خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر چترال شندور فیسٹول میں 3 دن میں 12 دفعہ استعمال ہوا۔

20250701_222842

سوات واقعے سے چند دن پہلے خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر چترال شندور فیسٹول میں 3 دن میں 12 دفعہ استعمال ہوا۔
جس میں بیرسٹر سیف کی فیملی منسٹر کھیل اور باقی 12 اشرفیہ کے خاندان چترال گھومنے گئے۔
یہ سب ریکارڈ پر موجود ہے ۔
طارق وحید سینئر صحافی خیبر پختونخواہ