October 2, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ دتہ رجب بھائی کے بھائی محمد نواز بھٹی کے بھانجے مقامی صحافی زاہد حسین انجم عبد العزیز عطاری کا پھوپھو زاد بھائی ایم نوید کے کزن

20250629_150020

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اللہ دتہ رجب بھائی کے بھائی محمد نواز بھٹی کے بھانجے مقامی صحافی زاہد حسین انجم عبد العزیز عطاری کا پھوپھو زاد بھائی ایم نوید کے کزن بھائی اللہ بخش وہاڈی بورے والا میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ظفر حسین ایم آصف قمر طاہر حسین طالب حسین سکندر حسین خورشید احمد صحافی شاہ نواز ظفر اقبال شریف مجید شاہ سوار رمضان پروانہ شہباز ایس پی اثنان علی زاہد حسین علی زاہد احسن علی زاہد سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے