*منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ*
*منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ*
جھنگ پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب آپریشن، 1 کلو گرام سے زائد آئس اور 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
شورکوٹ کینٹ کے علاقہ سے علی زیب اور بشارت علی نامی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،
شورکوٹ کینٹ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف فوری مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا
نوجوان نسل کو تباہ کرنے والوں کا عبرتناک انجام انکا منتظر ہے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی
منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی کا واضح پیغام