*کراچی ایئرپورٹ پر زائرین کا رش، کربلا روانگی کا سلسلہ عروج پر*
*کراچی ایئرپورٹ پر زائرین کا رش، کربلا روانگی کا سلسلہ عروج پر*
پاکستان کے سب سے بڑے شہر *کراچی* سے *ہزاروں زائرین* مقدس سرزمین *کربلا* کی جانب روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ کے امیگریشن ہال میں رش کے مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں ہر طرف لبیک یا حسینؑ کی صدائیں گونج رہی تھیں۔
مزید زائرین کی روانگی آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گی۔
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼