ساہیوال (خصوصی رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر رانا نوید عظمت نے معروف
ساہیوال (خصوصی رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر رانا نوید عظمت نے معروف شاعر، مصنف، صحافی، معلم، نقاد، افسانہ نگار، خطاط اور امریکہ کے ادارہ “اربن میڈیا یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ” کے بیوروچیف ثاقب سیال کی ناسازی طبیعت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔