November 16, 2026

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

20250629_150020

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

صرف بلک صارفین، پاور سیکٹر اور انڈسٹریز کے گیس کی قیمتوں کا اضافہ کیا گیا، نوٹیفیکیشن

پروٹیکڈ گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا، نوٹیفیکیشن

نان پروٹیکڈ گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 500 روپے کا اضافہ کیا گیا، نوٹیفیکیشن

گھریلو صارفین، کمرشل، کیپٹو، سی این جی کے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا

سی این جی، کھاد اور سیمنٹ کے بھی گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا