November 16, 2026

جب جنگ چھڑتی ہے تو غریبوں کے بیٹے بھرتی دفاتر کے سامنے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں

20250629_150020

جب جنگ چھڑتی ہے
تو غریبوں کے بیٹے بھرتی دفاتر کے سامنے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں
تاکہ وطن کا دفاع کر سکیں

جبکہ امیروں کے بیٹے
پاسپورٹ آفس کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں
تاکہ وطن سے فرار ہو جائیں

اور جب جنگ ختم ہو جاتی ہے
تو وہی امیروں کے بیٹے واپس آتے ہیں
اور غریبوں کے بیٹوں پر حکومت کرتے ہیں
کیونکہ وہ اس دوران بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کر چکے ہوتے ہیں

جبکہ غریب…
اپنے خون سے اس وطن کی مٹی کو سیراب کر رہا ہوتا ہے

#Mubakhsh1980