صفدر باغی چیئرمین اے بی ایس ایم ایف فاؤنڈیشن کا سانحہ سوات پر اظہار افسوس۔
صفدر باغی چیئرمین اے بی ایس ایم ایف فاؤنڈیشن کا سانحہ سوات پر اظہار افسوس۔
صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کی اقدامات صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے جو قابل افسوس ہے۔میڈیا سے گفتگو
پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صفدر خان باغی چیرمین اے بی ایس ایم ایف فاؤنڈیشن نے سانحہ مینگورہ ہر اظہار افسوس کیا۔صفدر خان باغی چیئرمین اے بی ایس ایم ایف فاؤنڈیشن نے کہا مینگورہ کے قریب دریائے سوات کی طغیانی میں پھنسے یہ بے یارو مددگار مسافر افراد کئی گھنٹے سرکاری امداد کے منتظر رہے اور آخر کار دریا میں ڈوب گئے۔چیرمین صفدر خان باغی نے کہا یہ ہے خیبرپختونخوا نا اہل حکومت کی کارکردگی۔چیرمین صفدر خان باغی نے کہا جب تحریک انصاف کے منتخیب ایم پی ایز ،ایم این ایز اور صوبائی وزرا حکومتی وسائل اسلام آبا دکے دھرنے کے لئیے تخریب کاری کے لیئے استعمال کریں گے ،تو جلسوں ریلیوں اور اسلام آباد پر یلغار کے لئیے ایم ایس ڈی پی ،پی ڈی اے ،سی این ڈبلیو،واپڈا ،لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ،ریسکیو 1122 ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیاں سیاسی جلسوں کے لیئے استعمال میں لائی جائینگی اور مختص ہوں گی تو پھر صوبہ خیبرپختونخوا میں کے41 اضلاع میں کسی بھی وقت قدرتی آفات میں یہی ہوتا ہوا دکھائی دے گا. مگر پھر بھی ان بے غیرتوں جو شرم نہی آئی گی۔چیرمین صفدر خان باغی نے کہا صوبہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت مسلسل بارہ سال برسر اقتدار ہونے کے باوجود نادرن ایریئز اور میدانی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے دوران طغیانی کے باعث دریاؤں نہروں میں سیلابی حالات کے باعث صوبہ کی عوام کو ریسکیو کرنے کے آلات نہ ہونے کے برابر ہے۔تحریک انصاف کی حکومت کی اس افسوناک واقع میں اس سے بڑی نا اہلی ہوگی۔صفدر خان باغی نے کہا کیا تحریک انصاف کی صوبائی حکومتی وزرا اور ایم پی ایز صرف اور صرف اپنی تجوری بھریں گے جو کہ انتہائی افسوناک اقدام ہے ۔تحریک انصاف کے بانی گرین ٹری پاکستان پروگرام اور بلین ٹری کی آڑ میں کئی ارپوں نے میگا کرپشن قومی خزانے کو بڑی بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے مگر خیبرپختونخوا کی غریب عوام کو کلپچگلے بارہ سالوں سے بے وقوف بنایا ہوا ہے۔نہ کوئی صوبہ خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کے لئیے فنڈز مختص نہی کیا اور نہ ہی کوئی فلاحی کاموں پر فنڈز خرچ کیا۔چیرمین صفدر خان باغی نے کہا صوبائی حکومتی خزانے خالی پڑے ہوئے ہیں بہت سے سرکاری ڈیپارٹمنٹ کی تنخواہیں پوری نہی ہو یا رہی ہے ۔آج پورا خیبرپختونخوا کے بیشتر بڑے اضلاع بمعہ کیپٹل میٹرو پولیٹن سٹی پشاور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے۔ عوام تحریک صوبائی حکومت کی انصاف کی ناقص پالیسیوں سے اکتا چکی ہے۔چیئرمین صفدر خان باغی نے کہا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو پنجابی فلموں کے مشہور اداکار مرحوم سلطان راہی کی جگہ گنڈاسا دیکر پنجابی فلموں میں موقع دیا جاننا چاہیے اور گنڈاپور کی پنجابی فلم کا نام گنڈا پور قیدی نمبر 804 رکھنا چاہیے۔خیبرپختونخوا کی عوام کو تحریک انصاف سے چھٹکارا دلوایا جائے۔مینگورہ سوات سانحہ سے قبل بھی پانچ بھائی بھی سیلابی ریلے جا شکار ہوئے تھے مگر تحریک انصاف حکومت نے اس سانحہ سے بھی عبرت سبو نہ سکھا جبکہ دوسری جانب پنجاب کی حکومت وزیراعلی مرین نواز نے غریب نادار مریضوں کے ایمرجنسی طبعی علاج اور دور دراز اضلاع سے لاہور ہسپتال تک کے لئیے ایمرجنسی ہیلی کاپٹر فریسروس فراہم کروائی ہے مگر گنڈاپور اسلام آباد دھرنوں میں شرکت کے لئیے ہیلی کاپٹر استعمال کرسکتے ہیں مگر خیبرپختونخوا میں آئے ہوئے معصوم خواتین بچوں مردوں گو بچانے کے لئیے فری سروس ہیلی کاپٹر دینے سے گریز یقینن ان اٹھارہ بے گناہ سیلابی ریلے میں ڈوبنے والوں خون گنڈاپور اور انکی کابینہ اور تحریک انصاف کے ان سپوٹروں کے گلے پر ہوگا جو آج بھی اس افسوس ناک واقع پر تحریک انصاف کا دفاع کر رھے ہیں اور یہ سب قیامت کے دن اللہ جلال شانہ ہو کی عدالت میں جواب دے ہونگے۔