محکمہ صحت/ تقرروتبادلے پروفیسر ڈاکٹر اعجاز حسین کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاک اٹالین ماڈرن برن سینٹر، نشتر ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا
محکمہ صحت/ تقرروتبادلے
پروفیسر ڈاکٹر اعجاز حسین کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاک اٹالین ماڈرن برن سینٹر، نشتر ہسپتال ملتان تعینات کردیا گیا
پرنسپل ڈیرہ غازی خان میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف قریشی کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
پروفیسر ڈاکٹر محمد بلال سعید کو پرنسپل ڈی جی میڈیکل کالج ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر افتخار پارس شاہ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار فتح محمد بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل کو ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم کو پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور تعینات کردیا گیا
پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج گجرات پروفیسر ڈاکٹر طاہر صدیق کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
پروفیسر ڈاکٹر محمد رحمان گلزار کو پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج گجرات تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون حامد کو سی ای او مئیو ہسپتال لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالحمید کو پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کو پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر جنید راشد کو ڈین یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنس لاہور تعینات کردیا گیا
پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران حسن خان کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر کو پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج تعینات کردیا گیا