November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس کمپلیکس میں کنٹرول روم۔رجسٹری برانچ ۔کنٹین۔ویٹنگ ہال۔اور دیگر ایریا کا وزٹ کیا۔ برانچوں میں

IMG-20250628-WA0216

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈی سی آفس کمپلیکس میں کنٹرول روم۔رجسٹری برانچ ۔کنٹین۔ویٹنگ ہال۔اور دیگر ایریا کا وزٹ کیا۔ برانچوں میں سٹاف کی حاضری۔دفتری ریکارڈ ۔صفائی کو چیک کیا۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے دور دراز سے آئے ہوئے سائلین کے مسائل خوش اسلوبی سے سنے اور مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے آنے والے سائلین کےلیے ویٹنگ ہال میں پنکھے لگوائیں جائیں اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔سائلین نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو ڈھیروں دعائیں دیں اور خوشی کا اظہار کیا ۔