November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی سکھر سول ہسپتال میں ہونے والی کرپشن پچاس لاکھ کی آبادی والے اسپتال میں جنریٹر کا تیل تک نہیں ھے….

20250628_193703

سکھر بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی
سکھر سول ہسپتال میں ہونے والی کرپشن پچاس لاکھ کی آبادی والے اسپتال میں جنریٹر کا تیل تک نہیں ھے….
جاپان جیسے سندھ کے وزیر اعلیٰ صوبائی وزیر صحت سکھر کے ایم این ایز، ایم پی ایز خاموش کیوں ہیں…؟
سکھر سول ہسپتال میں ڈائریکٹر فنانس اور پرنسپل جی ایم ایم سی کی سرپرستی میں رکارڈ کرپشن ہسپتال کا سسٹم تباہ ایم ایس سول ہسپتال بے اختیار ,ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں بغیر لائٹ کے آپریشن مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ہسپتال کو ملنے والے جنریٹر بک گئے پیٹرول ذاتی استعمال کیلئے گھر اور گاڑیوں میں گیا ….