November 16, 2026

*🔵سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا۔*

IMG-20250628-WA0139

*🔵سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا۔*

*پس منظر:*
*🟡سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججز کی اکثریت سے فیصلہ سناتے ہوئے نظر ثانی درخواستیں منظور کرلیں ۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 10 رکنی آئینی بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔*

*پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔*

*👈اب یہ نشستیں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو ملیں گی۔*