November 18, 2026

معروف ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو ڈٖیفنس کے علاقے سے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

20250623_215246

معروف ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو ڈٖیفنس کے علاقے سے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ملزمہ پوش علاقوں میں پارٹیز میں جاتی تھی اور سپلائی کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا

پہلے بھی 2 مرتبہ چوری کے مقدمات میں گرفتار ہوچکی ھے

پولیس رپورٹ