فیصل آباد طوفانی بارش نے تباہی مچا دی!
فیصل آباد
طوفانی بارش نے تباہی مچا دی!
⛈️
نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، گھروں میں پانی داخل، عوام شدید پریشانی کا شکار
نکاسی آب کا نظام بُری طرح ناکام، شہری اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالنے میں مصروف
انتظامیہ کی جانب سے تا حال کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہ آ سکی
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری امدادی ٹیمیں بھیجی جائیں اور نکاسی آب کو یقینی بنایا جائے
🚨