November 16, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قائد جدو جہد صوبہ بحالی بہاولپور ، صدر بہاولپور عوامی حقوق پارٹی ، چیرمین ابر کرم ٹی وی

IMG-20250625-WA0276

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قائد جدو جہد صوبہ بحالی بہاولپور ، صدر بہاولپور عوامی حقوق پارٹی ، چیرمین ابر کرم ٹی وی ، و ٹرسٹ ویلفیر ایجوکیشن میرین کیپٹن ،ر، ڈاکٹر سید سلیمان مہتاب کے خلاف سیاسی بے بیناد پر جھوٹی من گھڑت کے تحت کی گئی ایف آئی آر فی الفور واپس لی جائے، ہارون آباد میں صحافیوں کا متفقہ فیصلہ انہوں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر خارج نا ہوئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا چیرمین ابر کرم ٹی وی ،و، ٹرسٹ ویلفیر ایجوکیشن ، سربراہ بہاولپور عوامی حقوق پارٹی ، میرین کیپٹن ،ر، ڈاکٹر سید سلیمان مہتاب پر ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف ہارون آباد میں جناح پریس کلب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سینیئر صحافیوں نے پریس کلب آفس میں احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ سازشی شرپسند عناصر کی طرف سے بوگس ایف آئی آر کے فوری خراج کی جائے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان سازشی عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے اس موقع پر صدر جناح پریس کلب سعود فاروق چغتائی،جنرل سیکرٹری فیاض علی رامے، ڈپٹی چیئرمین محمد سجاد خان،میاں عدنان چوہدری، محمد زبیر ، محمد انصر اور کاشف چوہدری سمیت فرینڈز میڈیا پریس کلب کے چیف پیٹرن ملک محمد افضل انجم اور صدر ارشد علی غوری اور صدر ہارون آباد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس طلحہ احمد بابر سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی زاہد حسین انجم سمیت بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت۔