November 16, 2026

سپریم کورٹ ،آئینی بنچ میں لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت

20250623_215246

سپریم کورٹ ،آئینی بنچ میں لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت
سپریم کورٹ کا5سالہ ایل ایل بی پروگرام کی مدت 4 سال کرنے کا حکم
بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کیلئے سی لاء کا ٹیسٹ بھی ختم
عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی
لاء کالجز کا معیار بہتر کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں،جسٹس محمد علی مظہر
ایس ایم لاء کالج میں کمی کو پورا کرائیں نہ کہ کالج بند کر دیں، جسٹس محمد علی مظہر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی.