خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) دبنگ پریمیئر لیگ مورخہ 25 جون کو مقام تھل کرکٹ گراؤنڈ نورپورتھل منعقد کیا جائے گا
خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) دبنگ پریمیئر لیگ مورخہ 25 جون کو مقام تھل کرکٹ گراؤنڈ نورپورتھل منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں علاقہ تھل کی نامور ہردلعزیز سماجی شخصیت ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ دبنگ پریمیئر لیگ میں نامور کھیلاڑی شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے ۔