عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سامارو میں اپنے نام پر فيک فيس بک آئی ڈی سے پريشان نوجوان نيشنل پريس کلب سامارو پر پہنچ کر اپنی فریاد میڈیا کے سامنے پیش کی کی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
سامارو میں اپنے نام پر فيک فيس بک آئی ڈی سے پريشان نوجوان نيشنل پريس کلب سامارو پر پہنچ کر اپنی فریاد میڈیا کے سامنے پیش کی کی
خبر موجب سامارو کے بلند شاھ کالونی کے رہائشی نوجوان عمران خاصخيلی ولد حاکم خاصخيلی نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ سامارو پر اکر اپنا بيان رکارڈ کراتے ہوئے میڈیا کے سامنے کہا کہ کچھ ٹائيم سے کوئی نامعلوم شخص فيس بک پر میرے، نام اور پروفائيل پر میری تصوير رکھ کر فيک آئی ڈی چلا رہا ہے جس کئی غلط قسم کی پوسٹیں چلا رہا ہے جس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے مزید اس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میں ایک غريب شخص ہوں میری
آئي جی سندھ
ڈی آئی جی ميرپورخاص
ايس ايس پی عمرکوٹ
ايس ايڇ او سامارو سے گزارش کرتا ہوں کہ اس شخص کی نشاندگی کرکے اور قانون کے تحت کاروائی کی جائے اور ساتھ میں میرا یہ بیان بھی ریکارڈ میں رکھا جائے