🇮🇷 ایران کے شدید حملے، اسرائیل دہل اٹھا! 🇮🇱
🇮🇷 ایران کے شدید حملے، اسرائیل دہل اٹھا! 🇮🇱
لبنانی میڈیا “المیادین” کے مطابق، ایران نے اسرائیل پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں، اور پورا اسرائیل اس وقت دھماکوں کی گونج سے لرز رہا ہے۔
🚨 تاریخ میں پہلی بار، اسرائیل بھر میں لگاتار 40 منٹ تک سائرن بجتے رہے۔ عوام خوف و ہراس میں پناہ گاہوں کی طرف بھاگتے رہے۔
📍 ایران کی جانب سے یہ حملے نہ صرف وسیع ہیں بلکہ مسلسل جاری ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب کی بار حملے وقتی نہیں بلکہ طویل المدتی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔
🔻 اسرائیلی میڈیا بھی اعتراف کر رہا ہے کہ ایرانیوں کے مزاج اس بار پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور بے لچک دکھائی دے رہے ہیں — یہ صرف ردِعمل نہیں، یہ انتقام کا آغاز ہے۔