November 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم۔

IMG-20250623-WA0288

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ سے پیدا شدہ صورتحال اور جنگ سے بالخصوص خطے کی صورتحال اور اثرات پر غور  کیا گیا جب کہ اجلاس میں امریکا کے ایران پر حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور  ہوا۔تاہم اجلاس اب ختم ہوگیا۔