سکھر: ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔جی نصیر زیدی کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
سکھر: ایران پر امریکی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
سکھر: پریس کلب کے سامنے جماعت اسلامی کا پرامن مظاہرہ
حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں مظاہرہ، کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک
مظاہرین کے ہاتھوں میں امریکہ مخالف بینرز اور ایران سے یکجہتی کے پلے کارڈز
ایران کے خلاف جارحیت پر مظاہرین کی شدید مذمت
سکھر: ایران خودمختار ریاست ہے، جارحیت کسی صورت برداشت نہیں،حزب اللہ جکھرو
عالمی برادری امریکی اقدامات کا نوٹس لے: حزب اللہ جکھرو
جماعت اسلامی مظلوموں کی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گی
امریکی پالیسیوں سے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیل رہی ہے: جماعت اسلامی
مسلمان ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں: جماعت اسلامی رہنما کا مطالبہ
مظاہرین کا ایران کے حق میں اور امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی