November 16, 2026

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی) روہڑی کے رہاٸشی ٹھیکیدار راشد حسین بھٹو نے سکھر پریس کلب میں پرہس کانفرنس کرتے ہوۓ انکشاف کیا ہے

IMG-20250623-WA0250

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی) روہڑی کے رہاٸشی ٹھیکیدار راشد حسین بھٹو نے سکھر پریس کلب میں پرہس کانفرنس کرتے ہوۓ انکشاف کیا ہے کہ تقریبن 5ارب کی میگا کرپشن پراٶشنل ہاٸیوہز ڈویزن سکهر کے انجینئر زين مورو نے قانون اور سسپرا قانون کی دھجیاں اڑادین، مینے 16. 5. 2025 کو ٹینڈر ریٹ بھرکر ٹینڈر باکس مین ڈالے گیے جو کمیٹی کہ سامنے کھولے بغیر سسپرا کی ویب سائيٹ پربڈایوولیشن لگائے بغير غيرقانوني طرقے سے بل بناکر ٹیزری آفیسر سکهر کی مدد سے اربون روپے ایڈوانس فنڈ نکالکر بندر بانٹ کی گئي هے اور هم سے انجینئر زين مورو نے %26 رشوت کے طور پر ایڈوانس کمیشن مانگی تھی جو نا دینے پر همارے ریٹ ٹینڈر کھولے هی نهین گئے زين مورو کا کهنا تها کے مجھے سپریٹنڈنڈ انجینئر مجيد پنهيار کا حکم هے بغیر ایڈوانس %26 رشوت کے کسی کو ٹھیکا نهین دیاجاۓگا اور یه ریٹ رشوت کا اوپر والون نے طعے کیا هے انہیں بھی دینے هین۔راشد بھٹو نے بالاحکام سے انکواٸری کی اپیل کی ہے۔