November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ ڈونگہ بونگہ کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم ریسکیو ذرائع حادثے میں خواتین، بچوں سمیت

IMG-20250622-WA0086

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ
ڈونگہ بونگہ کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم ریسکیو ذرائع حادثے میں خواتین، بچوں سمیت دس سے زائد افراد زخمی، ریسکیو ذرائع ریسکیو ٹیموں اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے : زخمیوں کا تعلق ایک خاندان سے ہے اور وہ وین پر دربار بابا نیامت علی فورٹ عباس جارہے تھے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی