November 16, 2026

ہارون آباد/(زاہد حسین انجم)چک نمبر 73فور آر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت چوہدری محمد نعیم وائیٹل گروپ والے اپنی

20250620_200527

ہارون آباد/(زاہد حسین انجم)چک نمبر 73فور آر کی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت چوہدری محمد نعیم وائیٹل گروپ والے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوں گے چوہدری عارف رامے چوہدری غلام مرتضی عتیق بھائی چوہدری عبد العزیز بلال کے کے عاطف غفور کیانی رانا افضال غلام فاروق محمد عاصم غلام نبی طیب فوجی ارشاد الحق راؤ زکا الرحمن زکی زاہد حسین انجم چوہدری ساجد جٹ گھمن ریاض پریٹنگ پریس والے چوہدری اختر واپڈا اختر حسین 87فائیو آر والے حافظ ذوالفقار ملک عامر جبار چوہدری شمش جاوید محمد علی غوری ثاقب عرف مون چیمہ چوہدری علی اکبر ریاض تبسم 74فور آر سمیت دیگر دوست احباب کی طرف سے ایڈوانس میں مبارک باد اظہار مسرت آور نیک خواہشات کا اظہار ہے اللہ پاک عمرے کی ادائیگی قبول فرمائیں